حاضر سروس سي پي ڊي وارن لاءِ ٽيڪنالاجي
دورانِ ملازمت پیشہ ورانہ ترقی کے طریقہ کار کے حصے کے طور پر، پی آر پی اساتذہ کے ساتھ مل کر ٹیکنالوجی کے ٹولز اور ملٹی میڈیا کی تربیت کے مواد کا امتزاج تلاش کر رہا ہے جس میں ٹیبلیٹس، میموری کارڈز، مینٹورِنگ وڈیوز ، صوتی تدریس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایسے پلیٹ فارم جن کے ذریعے اس مواد کو اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے اور ان کو موبائل فون ایس ایم ایس کے ذریعے شرکت کرنے والے اساتذہ کو منتقل کیاجاتا ہے۔